the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔ 9ستمبر(اعتماد نیوز)دہلی میں تشکیل حکومت پر سپریم کورٹ نے آج مرکزی حکومت کو 10اکتوبر تک کی مہلت دی ہے۔ عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجروال کی جانب سے مرکزی حکومت پر دہلی میں تشکیل حکومت کے سلسلہ میں



ٹا مٹول کا الزام لگایا گیا۔ اس درخواست پر آج سپریم کورٹ میں سماعت کے بعد سپریم کورٹ نے یہ فیصلہ سنایا۔ اسکے علاوہ سپریم کورٹ نے لفٹننٹ گورنر نجیب جنگ کی جانب سے تشکیل حکومت کے سلسلہ میں اقدامات کو واضح کرنے کی بھی ہدایت دی گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.